Aaj TV - Technology

یورپ میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کا قانون نافذ
یورپی یونین کی جانب سے نافذ کردہ قانون کے مطابق، آج سے یورپ بھر میں صرف ٹائپ سی چارجر استعمال کیے جائیں گے۔

یورپ بھر میں ایک جیسے چارجر کے اصول کو یورپی یونین کی کونسل نے اکتوبر 2022 میں منظور کیا تھا، الیکٹرانک آلات کے مینوفیکچررز کو اپنی مصنوعات کے ڈیزائن کو ایڈجسٹ کرنے اور تعمیل کو یقینی بنانے کے لیے مدت فراہم کی گئی تھی۔

’موبائل فونز اجازت کے بغیر آپ کی باتیں سنتے ہیں‘، میٹا اور ایمیزون کے ساتھ کام کرنے والی کمپنی کا انکشاف

یورپ میں ایک جیسے چارجر کے قوانین موبائل فونز، ٹیبلٹس، ڈیجیٹل کیمرے، ہیڈ فون، ہیڈ سیٹس، ویڈیوگیم کنسولز، پورٹیبل اسپیکرز، ای ریڈرز، کی بورڈز، ماؤس، پورٹیبل نیویگیشن سسٹمز اور ایئربڈز پر لاگو ہوں گے۔ تاہم 28 اپریل 2026 سے ٹائپ سی چارجر کا قانون لیپ ٹاپ پر بھی لاگو ہوگا۔

صارفین کے لئے یکساں چارجر کا استعمال کافی فوائد بھی رکھتا ہے جیسے کہ  لوگ اپنے موبائل فون اور دیگر اسی طرح کے الیکٹرانک آلات کو ایک ہی USB-C چارجر سے چارج کر سکیں گے اور مختلف چارجرز خریدنے اور اسے رکھنے کی جھنجھٹ سے بچ جائیں گے۔

2023 میں سب سے زیادہ کون سا موبائل فون زیادہ فروخت ہوا؟

ضائع شدہ اور غیر استعمال شدہ چارجرز سالانہ تقریباً 11000 ٹن الیکٹرانک فضلات کا سبب بنتے ہیں۔ نئے قوانین چارجرز کو دوبارہ استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں، جو ماحولیاتی اثرات کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

اب لوگ چارجر کے بغیر نئے الیکٹرانک آلات خرید سکتے ہیں۔ اس سے صارفین کو چارجر کی غیر ضروری خریداریوں پر سالانہ تقریباً 250 ملین یورو کی بچت میں مدد ملے گی۔

نئے اصول اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرتے ہیں کہ کسی ڈیوائس کے لیے چارجر استعمال کرتے وقت چارجنگ کی رفتار ایک جیسی ہی ہوگی۔