Aaj TV - Pakistan

آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی گھر سے لاش برآمد
انسٹیٹوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اشتیاق میمن کی گھر سے لاش ملی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اشیاق میمن کی 2 بہنیں بھی گھر میں بے ہوشی کی حالت میں ملی ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ اشتیاق میمن کے رشتے داروں نے فون اٹینڈ نہ ہونے پر گھر کا تالہ توڑ کر اشتیاق میمن کی لاش اور بیہوش بہنوں کو نکالا.

ان کی بہن فائزہ نے پولیس کو اپنے بیان میں بتایا کہ رات کو کھانا کھایا اورچائے پی جس کے بعد ہوش نہ رہا۔

دوسری جانب آئی بی اے سکھر کے وائس چانسلر آصف شیخ نے بتایا کہ اشتیاق میمن یونیورسٹی امتحانات کے معاملات کو دیکھتے تھے۔

وائس چانسلر نے کہا کہ اشتیاق میمن کا حالیہ ایم ڈی کیٹ امتحانات سے کوئی تعلق نہیں تھا،  ہوسکتا ہے اشتیاق میمن حالیہ ایم ڈی کیٹ امتحانات میں صرف انویجیلیٹر رہے ہوں۔ معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے، پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد صورتحال واضح ہوسکے گی۔