Aaj TV - Business & Economy

نئے سال کی شروعات سے پیٹرول کی قیمت میں کمی اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
پاکستان میں یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے کمی لیکن ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے سے زائد اضافے کا امکان ہے۔

بین الاقوامی منڈی میں طلب اور رسد کا کوئی مسئلہ نہیں، تاہم مشرق وسطیٰ اور شام کی صورتحال سے متعلق نئی امریکی قیادت کی غیریقینی پالیسیوں کے پیش نظر خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافے کا رجحان ہے، جس کے باعث پاکستان میں یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر کمی کی توقع ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 62 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان گیس سپلائی کا اہم معاہدہ طے پاگیا

صنعتی ذرائع کے مطابق پیٹرولیم پر پریمیم 8.69 ڈالر فی بیرل لگتا ہے، تاہم، اگلے پندرہ دن کے لیے پیٹرول کی قیمت 250 روپے 20 پیسے فی لیٹر رہ سکتی ہے جبکہ 3.62 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد ڈیزل کی قیمت 259 روپے فی لیٹر رہنے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی نئی قیمت کا تخمینہ 3 روپے 30 پیسے مقرر کیا گیا ہے جبکہ مٹی کے تیل کی قیمت 3.03 روپے فی لیٹر اضافے کے ساتھ 151.97 روپے فی لیٹر ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار

مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.05 روپے فی لیٹر کا معمولی اضافہ ہوکر 161.71 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان ہے۔