Aaj TV - Sports

میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے دوران میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں تماشائیوں کی تعداد کا 87 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے آسٹریلیا اور بھارت کے ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کا آل ٹائم نیا ریکارڈ قائم ہو گیا، اس ٹیسٹ میچ کے دوران 5 دنوں میں 3 لاکھ 73 ہزار 691 تماشائی میچ دیکھنے اسٹیڈیم آئے۔

اس سے قبل 1937 میں میلبرن کرکٹ گراونڈ میں کھیلے جانے والا ٹیسٹ میچ  3 لاکھ 50 ہزار 34 تماشائیوں نے میچ دیکھا تھا اور  آسٹریلیا انگلینڈ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں تماشائیوں کا ریکارڈ قائم ہوا تھا جبکہ آسٹریلیا نے یہ ٹیسٹ میچ ڈان بریڈ مین کی قیادت میں کھیلا تھا۔

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 184 رنز سے پچھاڑ دیا

آسٹریلوی بیٹر سے الجھنے والے ویرات کوہلی بھاری جرمانے سے کیسے بچے؟

اس ٹیسٹ میچ کے لیے شائقین کی آمد بالکل غیر معمولی رہی ہے جس کی روزانہ کی تعداد بالترتیب 87 ہزار، 85 ہزار، 83 ہزار، 43 ہزار اور 5 ہزار اس سے زیادہ رہی۔

اس کے علاوہ ٹی 20 ورلڈکپ 2022 میں ایم سی جی میں پاک بھارت میچ میں 90 ہزار 293 تماشائی آئے تھے۔

واضح رہے کہ باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ زیادہ تر  آسٹریلیا میں مقبول ہے جو کرسمس کے بعد 26 دسمبر سے روایتی طور پر شروع ہوتا ہے جہاں میزبان ٹیم کا مہمان ٹیم سے تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں مقابلہ ہوتا ہے۔