Aaj TV - Pakistan

پاکستان میں سال 2025 کا آغاز، مختلف شہروں میں آتشبازی کا مظاہرہ
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا، ملک کے مختلف شہروں میں شاندار آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں نئے سال کا آغاز آتشبازی سے کیا گیا جسے دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

بھارت، بنگلہ دیش، جنوبی ایشیا اور دنیا بھر کے کئی ممالک میں سال 2025 کا آغاز ہوگیا، اس موقع پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔

پاکستان نے سال تلخ و شیریں یادوں کے ساتھ سال 2024 کو الوداع جبکہ نئی امیدوں اور عزم کے ساتھ سال 2025 کو خوش آمدید کہا ہے۔

دنیا کے مختلف ممالک کے بعد رات 12 بجتے ہی پاکستان میں بھی سال 2025 کا آغاز ہوگیا، گھڑیال میں 12 بجتے ہی ملک کے مختلف شہروں میں آتشبازی کی گئی جس سے آسمان رنگ و نور سے جگمگا اٹھا۔

پاکستانیوں کو امید ہے کہ سال 2025 عوام اور ملک کی بہتری کا سال ہوگا جس میں ترقی کی نئی منازل کو حاصل کیا جائے گا۔

سال نو کی آمد کے حوالے سے ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں آتشبازی اور میوزیکل پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ گورنر ہاؤس کراچی میں بھی عالمی ریکارڈ بنانے کے لئے آتشبازی کا انعقاد کیا گیا جس کو دیکھنے کے لئے عوام بڑی تعداد میں گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔