Aaj TV - Life & Style - Celebrity

رونالڈو کی ماورا کو مبارکباد، ماجرا کیا ہے؟
ماورا حسین نے نئے سال کی آمد پر’نیا سال مبارک’ کے پیغام اوراسے منانے کی سرگرمیوں پر اسٹوریز شیئر کیں، جن میں ایک اسٹوری نے سب کو چونکا دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرماورا حسین نے ایک مبہم اسکرین شاٹ شیئر کیا جس میں معروف فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو انسٹاگرام مسیجز پر نئے سال کی مبارک باد دیتے نظر آرہے ہیں، تاہم یہ کہیں بھی واضح نہیں ہے کہ رونالڈو نے سال نو کی مبارک باد کسے دی ہے؟

بشری انصاری نے جاوید شیخ سے شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

ماورا حسین نے اسٹوری کا کیپشن دیا کہ year is made اور ساتھ میں رونے والی مختلف ایموجیز بھی بنائیں، تاہم اس اسکرین شاٹ سے کہیں بھی ثابت نہیں ہورہا کہ کرسٹیانو رونالڈو نے نئے سال کی مبارکباد انہیں ہی دی ہے۔

ماورا حسین کی دیگر انسٹا اسٹوریز کی ایک اسٹوری میں سال نو پر شاندار آتش بازی کا مظاہرہ دکھایاگیا ہے، دوسری تصویر میں وہ ایک بولڈ لُک میں اپنی ایک سیلفی لے رہی ہیں، ایک ویڈیو میں وہ اپنے تمام مداحوں کو نئے سالگرہ کی مبارکباد دے رہی ہیں، پس منظر میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا جارہا ہے۔

نیلم منیرنےکاسمیٹک سرجری کرنے والی اداکاراوں کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

آخری ویڈیو میں انہوں نے پچھلے سال کی کچھ پرانی یادیں شیئر کیں جس میں انہیں مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیتے ہوئے دیکھاجاسکتا ہے۔

لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ماورا نے رونالڈو کا یہ مبہم اسکرین شاٹ کیوں شیئر کیا اور اس سوال کا جواب تو صرف وہ ہی دے سکتی ہیں۔