Aaj TV - Pakistan

ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
وزیراعظم شہباز شریف کے زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔

عسکری قیادت، وزرا اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر نے اجلاس میں شرکت کی، وفاقی وزرا، سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام بھی اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں کونسل کے اغراض و مقاصد اور مستقبل کے حوالے حکمت عملی کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں سپیشل اکنامک زونز کی کارکردگی، نیشنل منرل ہارمنائزیشن پالیسی پر وزارتوں کی بریفنگ دی گئی، ایپکس کمیٹی نے زراعت، آئی ٹی، مائننگ اور سیاحت کے شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا۔

اس موقع پر اقتصادی ترقی کے لئے ملک میں معاشی سرگرمیوں کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا، ایپکس کمیٹی نے ملک بھر میں اسپیشل اکنامک زون کا جال بچھانے پر زور دیا۔

ذرائع کے مطابق فورم نے اعادہ کیا کہ چاروں صوبوں میں سپیشل اکنامک زونز قائم ہونے چاہئیں، اکنامک زونز کے قیام کے لیے مقامات کا تعین کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کا سہارا لیا گیا، فورم نے اکنامک زونز سے متعلق قوانین کو آسان بنانے پر زور دیا۔

اجلاس میں ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی کو مائننگ سے متعلق امور پر بھی بریفنگ دی گئی، مائننگ سے متعلق وفاقی اور صوبائی قوانین میں ترمیم کی بھی سفارش کی گئی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا اور مختلف ممالک کی سرمایہ کاری بڑھانے کے لئے رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کی گئی۔

اجلاس میں دوست ممالک سے سرمایہ کاری کے امکانات کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، معیشت کی بہتری اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق فورم نے ملکی معاشی اعشاریئے بہتر ہونے پر اطمینان کا اظہار کیا، روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے مختلف شعبوں میں اقدامات کو تیز بنانے پر اتفاق کیا گیا۔