Aaj TV - Life & Style - Celebrity

عائزہ خان اور دانش تیمور کے بچوں کے ساتھ ڈانس مووز نے تہلکہ مچادیا
پاکستان شوبز کی کامیاب جوڑی عائزہ خان اور اداکارہ دانش تیمور کی اپنے بچوں کے ساتھ ڈانس ویڈیو نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔

عائزہ خان نے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پرسال نو کا جشن مناتی ہوئی یہ دلکش پوسٹ شیئر کی ہے۔ اس پوسٹ میں دانش تیمور اور عائزہ خان اپنے بچوں کے ساتھ ایک انگریزی گانے پر ڈانس کررہے ہیں، یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے۔

سجاد علی کی بچپن کی کلاسک گلوکاری نے مداحوں کو حیران کردیا

عائزہ خان نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’’بس ہم چار، اور ہزاروں یادیں میرے بچوں کے پسندیدہ گانے کے ساتھ بندھی ہوئی۔‘‘

عائزہ اور دانش کے 7 سالہ بیٹے ریان کے پوز اور ڈانس مووز دیکھنے سے تعلق رکھتے ہیں جس نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت زدہ کردیا ہےاور صارفین کی جانب سے دلچسپ ریمارکس دیے جارہے ہیں۔

سلمان خان نے اداکارہ سے لڑائی پر 17ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دیدی

ریان کی بہترین پرفامنس پر مشتمل اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کمنٹ سیکشن میں بھی تعریفوں کے انبار لگ گئے، ریان کی شاندار پرفارمنس نے نہ صرف مداحوں بلکہ کئی مشہور شخصیات کو بھی متاثر کیا۔

اداکارہ حرا سومرو نے لکھا کہ،’ریان نے شو چرا لیا اور حورین بہت کیوٹ لگ رہی ہے، ہاہاہا، ماں باپ بھی ٹھیک ہی پرفارم کر رہے ہیں ’۔

منال خان نے بھی ریان کی تعریف میں لکھا کہ،”ریان آگ لگا رہا ہے۔“