Aaj TV - Pakistan

بیرسٹر گوہر کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 19 مجرموں کی معافی پر ردعمل آگیا
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث 19 مجرموں کی معافی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ 19 لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے۔

پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا تھا کہ 19 لوگوں کے لیے معافی کا اعلان کوئی بڑی پیشرفت نہیں ہے، بنیادی طور پر 67 لوگوں اپیلیں دائر کی تھیں، 19 کو معافی ملی ہے،48 نے اپنی اپیلیں فائل کی ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ تحریک انصاف ملٹری کورٹس میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف ہے، کسی بھی سولین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں نہیں ہوسکتا، سپریم کورٹ اس حوالے سے طے کرچکی ہے۔

سانحہ 9 مئی: عاشر بٹ سمیت ملٹری کورٹ سے سزا پانے والے 19 مجرمان کی سزائیں معاف

نو مئی مجرمان کو سزائیں: مکمل انصاف اس وقت ہوگا جب ماسٹر مائنڈ اور منصوبہ سازوں کو سزا ملے گی، آئی ایس پی آر

چیئرمین پی ٹی آئی نے مزید کہا ہے کہ یہ اچھی بات ہے کہ  جنہیں معافی ملی، وہ لوگ اپنے گھروں کو چلے گئے ہیں لیکن فوجی عدالتوں کی طرف سے ان پر جرم کا الزام بھی نہیں ہونا چاہئے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں بھی ہے اور اگر وہاں سے فیصلہ آتا ہے کہ ملٹری کورٹس سویلینز کا ٹرائل نہیں کرسکتیں تو پھر فوجی عدالتوں کے فیصلے ختم ہوں گے۔

آج حکومت کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی دوسری نشست سے متعلق بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت اپنے مطالبات پیش کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو چاہیئے کہ وہ مذاکرات کے لیے سنجیدگی اور نیک نیتی کے ساتھ بیٹھیں اور ملک کے فائدے کے لیے مذاکرات کامیاب ہونے چاہئیں۔