Aaj TV - World

بھارت: ایک ہی لڑکے کو پسند کرنے والی طالبات آپس میں لڑ پڑیں
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں دو نوجوان لڑکیوں نے ایک دوسرے کو مصروف سڑک پر اس وقت مکوں اور لاتوں کا نشانہ بنایا جب انھیں معلوم ہوا کہ وہ دونوں اپنے ساتھ اسکول میں پڑھنے والے ایک ہی لڑکے کو پسند کرتی ہیں۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واقعہ امیناگر سرائی ٹاون میں پیش آیا جو سنگوالی پولیس اسٹیشن کی حدود میں ہے، پولیس کے مطابق واقعے تفتیش جاری ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسکول یونیفارم میں ملبوس لڑکیاں ایک دوسرے کو لاتوں اور مکوں سے مارنے کے ساتھ آپس میں بال پکڑ کر کھینچتی رہیں۔

اس دوران قریب سے گزرنے والوں نے انھیں الگ کرنے کی کوشش بھی کی۔ رپورٹ میں مقامی ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ یہ لڑکیاں مقامی اسکول کی دسویں جماعت کی طالبات ہیں اور لڑکا بھی اسی اسکول میں میٹرک کا طالب علم ہے۔