Aaj TV - Sports

سری لنکن آل راؤنڈر نے بھی پی ایس ایل کھیلنے کیلئے تیاری پکڑلی
سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے بھی پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کا دسواں ایڈیشن کھیلنے کے لئے رضا مندی ظاہر کردی ہے ۔

جمعرات کے روز پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) کے آفیشل ایکس ہینڈل سے اعلان کیا گیا کہ سری لنکن آلراؤنڈر چریتھ اسلنکا نے 10 ویں ایڈیشن کے پلیئر ڈرافٹ کے لیے باضابطہ طور پر سائن اپ کر لیا ہے۔

چریتھ اسلنکا پہلی بار پاکستان سپر لیگ میں ان ایکشن ہوں گے تاہم وہ اس سے قبل مختلف لیگز میں کھیل چکے ہیں۔ اس سے قبل آج پاکستان سپر لیگ 10 کیلئے ایک ہی دن میں نیوزی لینڈ کے دو کھلاڑیوں نے بھی خود کو رجسٹرڈ کروایا۔

یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 کی ڈرافٹنگ کی تقریب 11 جنوری کو منعقد ہوگی۔

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر مارک چیپمین اور آل راؤنڈر مائیکل بریسویل نے پاکستان سپر لیگ کھیلنے کیلئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔