Aaj TV - Technology

بیٹی کیلئے بھارت سے امریکا کھانا منگوانے والی خاتون کیساتھ کروڑوں کا فراڈ
بھارت کے شہر ممبئی میں بیٹی کیلئے کھانا آرڈر کرنے والی بزرگ خاتون ڈیڑھ کروڑ کے فراڈ کا شکار ہوگئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر فراڈ کا آغاز چند ہفتے قبل اس وقت شروع ہوا جب 78 سالہ بزرگ خاتون نے امریکا میں مقیم بیٹی کو  کورئیر سروس کے ذریعے کھانا بھیجا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بذریعہ کورئیر سروس کھانا بھیجنے کے اگلے دن بزرگ خاتون کو کورئیر کمپنی سے منسلک بتاتے ہوئے ایک فراڈیے کی کال موصول ہوئی، کال پر موجود شخص نے خاتون پر الزام لگایا کہ ان کے کورئیر میں کھانے کے علاوہ غیر قانونی اشیا موجود تھیں۔

آن لائن فراڈ سے کوئی محفوظ نہیں، بھارتی آئی ٹی ایکسپرٹ 20 لاکھ روپے گنوا بیٹھا

فراڈیے نے بزرگ خاتون کو بتایا کہ ان کے کورئیر میں  کریڈٹ کارڈ، میعاد ختم ہوئے پاسپورٹ، کریڈٹ کارڈز اور غیر قانونی اشیاء سمیت 2ہزارامریکی ڈالر  بھی موجود تھے اور اس سازش میں خاتون اکیلی نہیں بلکہ دو افراد اور بھی شامل ہیں جس کے بعد قانونی اہلکاروں کا روپ دھارے کئی افراد نے خاتون سے رابطہ کیا حتیٰ کہ پولیس کی وردیاں پہن کر ملزمان نے خاتون کو  ویڈیو کالز بھی کیں اور ان کے  وارنٹ گرفتاری بھی دکھائے۔

گاڑی فروخت کے آن لائن اشتہارات کے ذریعے لاکھوں کے فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دباؤ میں آکر بزرگ خاتون نے ان ملزمان کو بینکنگ تفصیلات فراہم کردیں جس کے بعد فراڈیوں نے خاتون کے بینک اکاؤنٹس سے ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے اپنے اکاؤنٹ میں منتقل کر دیے۔

خاتون نے جب اس واقعے کا ذکر اپنے رشتے داروں سے کیا تو انھیں بتایا گیا کہ وہ سائبر فراڈ کا شکار ہوگئی ہیں جس کے بعد خاتون نے پولیس کو اطلاع دی اور  پولیس نے تفتیش کا آغاز کردیا ہے تاہم ملزمان تاحال قانون کی گرفت سے باہر ہیں۔