Aaj TV - World

سابق بھارتی کپتان کی بیٹی کی گاڑی کو حادثہ
بھارت کے سابق کپتان سارو گنگولی کی بیٹی ثنا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا تاہم وہ حادثے میں بال بال بچ گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گنگولی کی بیٹی جس کار میں سوار تھیں اسے بہالا چوراستہ علاقے میں ایک بس نے ٹکر ماری۔ ثنا گاڑی کے اندر موجود تھیں جسے ان کا ڈرائیور چلا رہا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ثنا کی گاڑی کے ڈرائیور نے بس کا پیچھا کیا اور حادثے کے بعد تیزی سے گزر جانے والی بس کو ساخر بازار کے قریب روکا گیا، ثنا نے پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد پولیس نے موقع پر پہنچ کر بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا۔

موٹر وے پر دھند سے ہولناک حادثہ، خاندان کے 6 افراد ہلاک

رپورٹ کے مطابق بس کی ٹکر سے ثنا کی گاڑی کو معمولی نقصان پہنچا تاہم پولیس کا کہنا ہے کہ اس کی جانب سے ابھی تک کوئی باضابطہ طور پر شکایت درج نہیں کرائی گئی ہے۔