Aaj TV - Pakistan

ثانوی تعلیم بورڈ نے اپنی نااہلی کا بوجھ ایک مرتبہ پھر طلبہ پر ڈال دیا
ثانوی تعلیم بورڈ کراچی کا نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات مارچ میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے نویں اور دسویں جماعت کے طلبا کو دوہرے امتحان میں ڈال دیا۔  بورڈ کے مارچ میں سالانہ امتحانات کرانے کے فیصلے نے طلبا، اور اساتذہ کو کشما کش میں مبتلا کردیا ہے۔

طلبا کا کہنا تھا کے امتحانات عید کے بعد لئے جائیں جبکہ طالبات نے کہا کے عید سے پہلے امتحانات ہوجائنگے تو عید کا مزہ دوبالا ہوجائے گا۔

ٹیچر نے کہا کے لڑکوں کے لئے سحر وافطار کے انتظام کے ساتھ رمضان کے شروع میں تراویح اور آخری عشرے میں اعتکاف میں کیسے بیٹھیں گے، پڑھائی پر توجہ دینا مشکل ہوجائے گا۔

طلبا، والدین اور اساتذہ نے وزیراعلیٰ سندھ ، محکمہ تعلیم و اسٹیئرنگ کمیٹی سےنوٹس لینے اور اس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کردیا۔