Aaj TV - World

بھارتی کوسٹ گارڈ کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست گجرات کے پوربندر ائیرپورٹ پر بھارتی کوسٹ گارڈ کا ہیلی کاپٹر دورانِ ٹریننگ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں عملے کے تین ارکان بشمول دو پائلٹ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی کوسٹ گارڈ حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

سرچ آپریشن کے لیے بھیجی گئی ٹیم کو کچھ ہی دوری پر ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا۔ ملبے سے تین لاشیں اور دو زخمیوں کو نکالا گیا۔

بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹر نے نجی ہیلی کاپٹر گرا دیا

بھارتی کوسٹ گارڈ کے ترجمان نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں تاہم ابتدائی طور پر لگتا ہے کہ ہیلی کاپٹر کو حادثہ فنی خرابی کے باعث پیش آیا۔

ترکیہ میں ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

یاد رہے کہ اس سے قبل 2021 میں ایسے ہی ایک حادثے میں بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت سمیت 13 افسران ہلاک ہوگئے تھے۔