Aaj TV - Life & Style - Celebrity

اتنی چھوٹی تھی والد کے انتقال پر ہنس رہی تھی، آمنہ الیاس
معروف ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے والد کے انتقال پر بات کرنے کے دوران ان کے آبدیدہ ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

اداکارہ کی وائرل ہونے والی ویڈیو ان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نیو ٹی وی کے پروگرام ’زبردست‘ میں شرکت کرنے کی ہے۔

وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں آمنہ الیاس کو اپنے والد پر بات کرتے دیکھا جا سکتا ہے، وہ والد کےانتقال پر بات کرتے ہوئے متعدد بار جذباتی ہوگئیں اور ان کی آنکھوں میں آنسوں آگئے۔

آمنہ الیاس کے نازیبا فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر آگ لگا دی

اداکارہ نے بتایا کہ ان کے والد کم عمری میں انتقال کر گئے تھے، ان کے انتقال کو 20 سال تک کا عرصہ گزر چکا ہے۔ آمنہ الیاس کا کہنا تھا کہ جب والد انتقال کر گئے تھے ان کی والدہ  عمر 30 سال کی تھی۔

اداکارہ کے مطابق ان کی والدہ نے بڑی مشکلوں سے ان کی پرورش کی، انہوں نے زندگی میں بہت مشکلات دیکھیں، گھر میں کسی مرد کے نہ ہونے سے بھی ان کی زندگی میں مسائل آئے۔

انہوں نے کہا کہ انہیں اس وقت گھر میں مرد کے نہ ہونے کی کمی محسوس ہوتی تھی جب انہیں کوئی مشکل پیش آتی تھی یا پھر کوئی ان کے ساتھ غلط رویہ اختیار کرتا تھا تو وہ کسی مرد کو شکایت نہیں کر پاتی تھیں۔

بحثیت عورت اس ملک میں اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتی، اداکارہ آمنہ الیاس

آمنہ الیاس کے مطابق جب ان کے والد انتقال ہوا  اس وقت  وہ بہت ہی چھوٹی تھیں اور والد کے انتقال کے وقت بھی وہ ہنس رہیں تھیں، انہیں کچھ سمجھ نہیں تھی کہ والد کے انتقال کا مطلب کیا ہوتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے پاس والد کے انتقال کے وقت کی تصاویر ہیں، جن میں وہ مسکراتی دکھائی دیتی ہیں۔

زندگی کے کس مرحلے پر والد کی کمی سب سے زیادہ محسوس ہوئی کے جواب میں آمنہ کا کہنا تھا کہ چونکہ فیملی کے مالی حالات ٹھیک نہیں تھے اور دیگر بہن بھائی بھی کام کررہے تو میں نے بھی اسی لیے کام کرنا شروع کردیا تھا۔

اداکارہ نے  اب حالات اچھے ہیں، اب زیادہ تر کام میں اپنے شوق کے لیے کرتی ہوں لیکن جب کبھی کبھی زندگی سے بہت تھک جاتی ہوں تب ابو بہت یاد آتے ہیں۔

والد کی محبت، شفقت اور انتقال پر بات کرنے کے دوران آمنہ الیاس متعدد بار آبدیدہ ہوگئیں اور ان کی جانب سے جذباتی ہونے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔