Aaj TV - Sports

بھارتی کوچ شرمناک شکست کا غصہ 19 سالہ آسٹریلوی کرکٹر پر نکالنے لگے
بارڈر گواسکر ٹرافی سیریز میں آسٹریلیا کے ہاتھوں 1-3 سے شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر نے آسٹریلیا کے لیے ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو سڈنی ٹیسٹ کے پہلے روز فاسٹ بولر جسپریت بمراہ سے الجھنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان جاری بارڈر گواسکر سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز 19 سالہ کونسٹاس بھارتی بالر جسپریت بمراہ کے ساتھ تلخ کلامی کرتے نظر آئے تھے، جس نے جسپرت بمراہ کو طیش دلادیا تھا تاہم عثمان خواجہ نے معاملے کو حل کیا۔

گوتم گھمبیر نے کہا کہ جسپریت بمراہ سے 19 سالہ سیم کونسٹاس کی جانب سے تلخ جملوں کا تبادلہ نہایتی نامناسب تھا،  انہیں کوئی حق نہیں کہ وہ بیچ میں بولے، البتہ امپائر اور عثمان خواجہ کا مسئلہ تھا۔

قبل ازیں ویرات کوہلی ڈیبیو کرنیوالے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس سے انہیں کندھا مار کر الجھ پڑے تھے جس پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ واقعہ کے بعد ویرات کوہلی کو تنبیہ کرتے ہوئے میچ فیس کا صرف 20 فیصد جرمانہ اور ایک ڈیمیرٹ پوائنٹ دیا گیا تھا۔

گوتم گھمبیر بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما سے متعلق بیان دینے سے کترانے لگے

ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک جو کوئی نہ کرسکا وہ جسپریت بمراہ نے کر دکھایا

آسٹریلوی اخبار نے کوہلی کو جوکر بنا کر پیش کردیا، بھارت کو مرچیں لگ گئیں

واقعے کے وائرل ہونے کے بعد دی ویسٹ آسٹریلیا نامی اخبار نے ’مسخرہ کوہلی‘ کی ہیڈلائن درج کی، جس پر بھارتی سپورٹرز اور فینز بھڑک اُٹھے تھے۔

بعدازاں اخبار نے اگلے روز اپنے 19 سالہ کرکٹر سیم کونسٹاس کی تصویر لگائی اور فوٹو کے کیشپن پر نامناسب الفاظ کا انتخاب کیا، ویرات آئی ایم یور فادر (یعنی کوہلی میں تمہارا باپ ہوں)۔

دوسری جانب سڈنی ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد بھارتی ٹیم کے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ فائنل کھیلنے کی امیدوں پر پانی پھر گیا ہے جبکہ آسٹریلیا کے ہاتھوں 1-3 سے کراری شکست کا بھی منہ دیکھنا پڑا ہے۔