Aaj TV - Pakistan

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ، مگر کب سے؟
وفاقی حکومت نے رواں سال کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ رواں سال کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر شروع ہوجائےگی۔

اجلاس میں عبدالعلیم خان نے ہدایت کی کہ کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں برس شروع کی جائے، ہم سندھ حکومت کو بھی دعوت دیں گے کہ وہ موٹروے کی تعمیر میں شامل ہو۔

وزیر مواصلات نے کہاکہ کراچی پورٹ سے اس موٹروے کا آغاز ہوگا، جسے سکھر موٹروے سے منسلک کیا جائےگا۔ کراچی سے سکھر موٹروے سے نارتھ، ساؤتھ موٹروے کا نیٹ ورک مکمل ہوجائے گا۔

انہوں نے کہاکہ یہ بھی ہوسکتا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کراچی سے سکھر موٹروے کے پراجیکٹ کو شروع کیا جائے، تاہم اگر یہ آپشن نہ ہوا تو حکومت کی جانب سے اس کا خرچ اٹھایا جائےگا۔

وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ آئندہ 25 برس میں اس موٹروے سے حکومت کو 3 ہزار ارب روپے کا منافع حاصل ہوگا۔