Aaj TV - Pakistan

یونان جیسے کشتی حادثوں سے تنگ امیگریشن ڈائریکٹر کا ایف آئی اے ڈائریکٹر کو خط، شکایات کا انبار لگا دیا
یونان کشتی جیسے حادثوں کے محرکات سے تنگ ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن فیصل آباد نے ڈائریکٹ جنرل (ڈی جی) ایف ائی اے کو خط لکھ دیا۔

ڈپٹی ڈائریکٹر امیگریشن نے خط میں لکھا کپ ایف آئی اے کے پاس پروفائلڈ مسافر کو آف لوڈ کے ایس او پیز نہیں ہیں۔

خط میں کہا گیا کہ بھکاریوں، سیاسی پناہ یا غیرقانونی بارڈر کراس کرنے والوں کیسے روکیں، روکیں تو لوگ عدالت چلے جاتے ہیں، اسٹاف کے پاس قانونی تحفظ نہیں ہے، یہ مسافر جان سے جاتے ہیں اور ملکی بدنامی بھی ہوتی ہے۔

خط میں کہا گیا کہ اسی فیصد امیگریشن اسٹاف فیصل آباد کے تبادلے ہو گئے ہیں، نئے آنے والے افسران کو امیگریشن پراسیس کے بارے میں مکمل علم نہیں ہے۔

خط کے مطابق فیصل آباد ائیرپورٹ سے زیادہ مسافروں کا سفر کرنے کی وجہ یہاں کی سستی ائیر لائنز ہیں۔

خط میں مزید کہا گیا کہ فیصل آباد ائیرپورٹ پر 2004 سی ڈپٹی ڈائیریکٹر امیگریشن کی پوسٹ خالی ہے،
2023 میں ڈپٹی ڈائریکٹر کی تعیناتی ہوئی تھی، اسسٹنٹ ڈائریکٹر بھی نہیں ہے، بیٹھنے کو جگہ، انٹرنیٹ کی سہولت نہیں ہے جس سے مسافروں کی مانیٹرنگ ممکن نہیں ہے۔