Aaj TV - World

لاس اینجلس آگ: غزہ تباہی پر خوش ہونیوالے ہالی وڈ اداکار کا گھر بھی راکھ بن گیا
فلسطین کیخلاف زہر اگلنے والے ہالی ووڈ کے مشہور اداکار جیمز وڈز کا گھر بھی لاس اینجلس میں بھڑکتی آگ کی لپیٹ میں آکر خاک کا ڈھیر بن گیا۔

رپورٹ کے مطابق ہالی ووڈ اداکار نے امریکی نیوز چینل کو انٹرویو میں آبدیدہ ہوتے ہوئے کہا کہ یہ اپنے کسی خاص کو کھو دینے جیسا لگ رہا ہے، کال آپ اپنے گھر کے سوئمنگ پول میں تیر رہے تھے مگر آج سب کچھ ختم ہوگیا۔

دوران انٹرویو ہالی ووڈ اداکار نے اپنے گھر کی تعمیر سے متعلق بتایا کہ گھر بنانے میں کس طرح ان کی اہلیہ اور 8 سالی کی بھانجی نے ان کی مدد کی اور اپنے گلک پیش کیے۔

جیمز وڈز کا مزید کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجہ سے ان کے اردگرد بہت زیادہ افراتفری پھیلی ہوئی تھی اور سب کچھ جل کر خاکستر ہوگیا تھا۔

لاس اینجلس، جنگلات میں آگ مزید پھیلنے لگی، اموات میں اضافے کا خدشہ

واضح رہے کہ ہالی ووڈ اداکار جیمز وڈز اپنے کیرئیر میں دو مرتبہ آسکر نامزدگی اور تین بار ایمی ایوارڈ اپنے نام کر چکے ہیں، ان کے متعدد فینز موجود ہیں مگر فلسطین مخالف پوسٹ اپ لوڈ کرنے پر انہیں گزشتہ سالوں سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے اپنی پوسٹس میں جنگ بندی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ ’سمجھوتہ ہونا چاہیے نہ ہی معافی دینی چاہیے‘، جبکہ اس پوسٹ کے ساتھ انہوں نے ’سب کو مار دو‘ کے ہیش ٹیگ کا بھی استعمال کیا تھا۔

سوشل میڈیا صارفین ہالی ووڈ اداکار کو یاد دلانے میں مصروف ہیں کہ کس طرح انہوں نے غزہ جنگ کی حمایت کرنے کے ساتھ وہاں کی تباہی پر خوشی کا اظہار کیا تھا اور اب خود کا عالیشان گھر خاک کا کھنڈر بن گیا ہے۔