Aaj TV - Pakistan

قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے بلائے جانے کا امکان
قومی اسمبلی کا اجلاس آئندہ ہفتے کے دوران بلائے جانے کا امکان ہے، اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے کے دوران قومی اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سمن موصول ہونے کی صورت میں 13 جنوری کو اجلاس متوقع ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق بھی نجی دورے سے پیر کے روز واپس لوٹیں گے، اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات بھی اسپیکر قومی اسمبلی سے متوقع ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی رہنماؤں کے الزامات پر سخت ردعمل آگیا

حکومت، اپوزیشن مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنی خدمات پیش کردیں

ایاز صادق اور اسدقیصر ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور کمیٹی کی ملاقات میں مذاکراتی عمل دوبارہ شروع ہونے کا شیڈول طے ہوسکتا ہے۔