Aaj TV - Pakistan

سابق سفیر محمد صادق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان تعینات
سابق سفیر محمد صادق کو وزیر اعظم کا معاون خصوصی تعینات کردیا گیا۔

حکومت کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق محمد صادق کا عہدہ وزیر مملکت کے مساوی ہوگا۔

جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد صادق وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان ہوں۔

واضح رہے کہ افغانستان کے امور کے لیے پاکستان کے سابق خصوصی نمائندے محمد صادق نے پہلے بھی تین سال عہدے پر رہنے کے بعد گزشتہ سال اگست میں استعفیٰ دے دیا تھا۔

قبل ازیں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے 14 ستمبر 2024 کو عہدہ چھوڑ دیا تھا۔

انہوں نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا۔ آصف درانی نے عہدہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے چھوڑا، ان کے جانے کے بعد پاکستان کی افغانستان کے لئے خصوصی نمائندہ کی آسامی خالی تھی۔

واضح رہے کہ آصف درانی اس سے قبل افغانستان، ایران اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں۔