Aaj TV - Pakistan

وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم، ایک ملزم گرفتار
وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا مہم کے معاملے پر کارروائی کرتے ہوئے ایف آئی اے سائبر کرائم نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم نے سوشل میڈیا پر وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف مہم  چلانے پر ایک ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

یونان جیسے کشتی حادثوں سے تنگ امیگریشن ڈائریکٹر کا ایف آئی اے ڈائریکٹر کو خط، شکایات کا انبار لگا دیا

ایف آئی اے نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی شناخت  بلال ملک کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر جرائم، ایف آئی اے سائبر کرائم کو کارروائی کا اختیار مل گیا

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں سوشل میڈیا مہم کے خلاف انکوائری جاری ہے، مہم کے خلاف انکوائری 7جنوری کو درج کی گئی۔