Aaj TV - Sports

اقبال سکندر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں اہم عہدہ سنبھال لیا
پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر نے سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن میں جنرل منیجر آف کرکٹ کا چارج سنبھال لیا ہے۔

سعودی کرکٹ فیڈریشن نے اقبال سکندر کو اس عہدے پر تعینات کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ یہ تقرری سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی اور ایک اہم سپورٹس کے طور پر اس کی پوزیشن کو مضبوط بنانے کے لیے ہمارے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔

اقبال سکندر نے پاکستان کی طرف سے چار ون ڈے انٹرنیشنل  کھیلے ہیں، وہ 1992 کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کا حصہ تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

واضح رہے کہ سعودی عرب میں کرکٹ کا کھیل خاص طور پر ایشیائی تارکین کے باعث پانچ دہائیوں سے زیادہ عرصے سے مقبول ہے۔

اس وقت دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیل فٹ بال کے بعد دوسرے نمبر پر کرکٹ ہے۔

اقبال سکندر لیگ بریک گوگلی بولر رہے، انہوں نے ڈومیسٹک اور بین الاقوامی کرکٹ میں حصہ لیا۔

چیمپئنز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

انہوں نے پاکستان کی قومی ٹیم کے علاوہ بہاولپور، حیدرآباد (پاکستان)، کراچی اور پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی نمائندگی بھی کی۔

سابق پاکستانی کرکٹر نے 189 فرسٹ کلاس میچز میں 658 وکٹیں لیں جبکہ 4 ہزار 204 رنز بنائے۔

اقبال سکندر نے آئی سی سی اور ایشین کرکٹ کونسل کے ڈیولپمنٹ آفیسر کے طور پر کام کیا ہے۔ اس کردار میں افغانستان اور دیگر ملکوں میں کرکٹ کے قیام میں مدد کرنا شامل تھا۔

انہوں نے افغانستان اورعمان کی قومی کرکٹ ٹیموں کے کوچ کی حیثیت سے بھی کام کیا۔

2017  میں ایشیا کوالیفائر اور 2013 میں اے سی سی ٹی 20 چیمپیئن شپ کے لیے سعودی عرب کے قومی ٹیم کے کوچ رہے۔

سابق بھارتی کرکٹر کے گوتم گمبھیر پر سنگین الزامات، حقیقت ظاہر کردی

آپ پی ٹی وی اور اسٹار سپورٹس کے سابق کمنیٹر اور آئی سی سی کے میچ ریفری رہ چکے ہیں۔