Aaj TV - Sports

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، کون اِن اور کون آؤٹ؟
ویسٹ انڈیز کے خلاف پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

جنوبی افریقا کا دورہ کرنے والے اسکواڈ میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

امام الحق، محمد ہریرہ اور اسپنر ابرار احمد کی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، محمد علی، کاشف علی اور روحیل نذیر بھی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔

اس بار عامر جمال، محمد عباس، میر حمزہ اور نسیم شاہ کو آرام دیا گیا  ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2024 کیلئے ہال آف فیم کرکٹرز کا اعلان کردیا

شان مسعود اسکواڈ کی قیادت کریں گے جبکہ سعود شکیل ان کے نائب ہوں گے۔

بابراعظم، کامران غلام، رضوان، سلمان، نعمان اور خرم بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔

ملتان میں پہلا ٹیسٹ 17 اور دوسرا ٹیسٹ 25 جنوری سے شروع ہو گا۔

ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز کے خلاف بھی اسپنرز کے ساتھ اٹیک کرنے کی حکمت تیار کی گئی ہے۔

صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری اب کیسی ہے؟ میڈیکل رپورٹ آگئی

انجری کے باعث صائم ایوب  اور حسیب اللہ اسکواڈ سے باہر ہو چکے ہیں۔