Aaj TV - Pakistan

بلاول بھٹو زرداری نے 100 روپے ٹول ٹیکس ادا کیا، گاڑی خودچلائی
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  شہید ذوالفقار علی بھٹو ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کر دیا، بلاول بھٹو نے 100 روپے ٹول ٹیکس بھی ادا کیا اور ایکسپریس وے کا تفصیلی جائزہ لیا۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ایکسپریس وے کے افتتاح کے لیے پہنچے جہاں انہوں نے شہید ذوالفقارعلی بھٹو ایکسپریس وے پر اپنی گاڑی خود ڈرائیو کی، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ بھی ہمراہ تھے۔

بلاول بھٹو زرداری نے ملیر ایکسپریس وے کے فیز ون کا افتتاح کردیا

افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ شاہراہ بھٹو بنانے میں ہمیں بہت دیرہوگئی، آج سے 30 سال پہلے شہید بے نظیربھٹو نے ایک پیکج دیا تھا، پیکج میں اس منصوبے سمیت لیاری ایکسپریس وے  اور دیگر منصوبے شامل تھے۔