Aaj TV - Pakistan

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں
بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔ پاکستانی شہریوں کو  آن لائن ویزا بھی مل سکے گا۔

بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط نرم کر دیں۔ بنگلہ دیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں، بنگلہ دیش کے عوام پاکستانی عوام سے محبت کا رشتہ رکھنا چاہتے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون بڑھانا وقت کی ضرورت ہے۔

پاک بنگلہ دیش تعلقات میں ’ڈرامائی تبدیلی‘ سمندری راہداری 20 سال بعد بحال

بنگلہ دیش میں پاکستان کے ساتھ ایٹمی اسلحہ معاہدے کی تجویز

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان بنگلہ دیش باہمی تجارت بڑھانے کیلئے لاہور چیمبر کردار ادا کر سکتا ہے اور بنگلہ دیشی عوام پاکستان کوعزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دونوں ممالک کو معاشی واقتصادی تعاون کو مضبوط کرنا ہوگا۔

سفیربنگلہ دیش کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا شرائط بہت آسان کر دی ہیں اور اب پاکستان کے شہری بنگلہ دیش کا ویزا آن لائن بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

صدر لاہور چیمبر میاں ابوذر شاد کا کہنا تھاکہ ہم بنگلہ دیش سے تجارت بڑھانے کے خواہاں ہیں، ہمارے وفود جلد بنگلہ دیش جائیں گے۔