Aaj TV - World

ہتھوڑے کے وار سے 8 افراد کو زخمی کرنے والی طالبہ گرفتار
جاپانی پولیس نے ٹوکیو کی یونیورسٹی میں ہتھوڑے کے وار سے 8 افراد کو زخمی کرنے والی طالبہ کو گرفتار کر لیا۔

پولیس حکام کے مطابق جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی ایک انتہا پسند 22 سالہ طالبہ کو ٹوکیو کی یونیورسٹی کیمپس سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزمہ نے ایک طالب علم پر حملہ کیا جس کو معمولی  چوٹیں آئیں، حملے کی زد میں آنے والے دیگر طلبہ کو بھی معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

وینزویلا: نکولس مادورو تیسری بار صدر منتخب، امریکا کا گرفتاری میں مدد کرنیوالے کیلئے انعام کا اعلان

واقعہ سے متعلق پولیس کو دوپہر کے وقت ایمرجنسی کال موصول ہوئی جس میں تقریباً 150 طلبا کی ایک جماعت میں حملہ سے متعلق بتایا گیا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ حملہ آور طالبہ نے ہتھوڑا بغیر نشانہ لیے گھمایا جس کے باعث کلاس کی پچھلی کرسیوں پر بیٹھے طلبہ زد میں آگئے۔

امریکا میں لگی بھیانک آگ کی پیشگوئی پہلے ہی کردی گئی تھی؟

ایک طالب علم نے واقعہ کی تفصیلات میں بتایا کہ حملہ آور کے چہرے پر کوئی تاثرات نہیں تھے، ایسا نہیں لگتا وہ کسی خاص فرد کو ہدف بنانا چاہتی تھی۔