Aaj TV - Life & Style - Celebrity

احد رضا میر کے سابقہ اہلیہ کے لیے بیان پر مداح حیران رہ گئے
معروف پاکستانی اداکار احد رضا میر کا اپنی سابقہ اہلیہ کے لیے بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

حال ہی میں انٹرویو کے دوران احد رضا میر نے مختلف اداکاراؤں کے ساتھ کام کرنے کے تجربے کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے خاص طور پر سجل علی کی اداکاری کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ ”وہ ایک انتہائی باصلاحیت اداکارہ ہیں، ان کے ساتھ کام کرنا میرے لئے ہمیشہ بہترین تجربہ رہا ہے۔“

عینا آصف کے نئے ڈرامے کے ٹیزرپر مداحوں کا تنقید سے بھرپور ردعمل

واضح رہے کہ احد رضا میر اور سجل علی کی جوڑی پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی کامیاب ترین جوڑیوں میں شمار کی جاتی ہے۔ دونوں نے ایک ساتھ کئی ہٹ پروجیکٹس کیے، جن میں ”یقین کا سفر“ اور ”آنگن“ جیسے مشہور ڈرامے شامل ہیں۔

عائشہ عمر نے کتنی عمر میں میزبانی شروع کی ؟ راز سے پردہ اٹھا دیا

دونوں کی شادی کچھ عرصہ بعد ختم ہوگئی، لیکن ان کے مداح اب بھی ان کی جوڑی کو پسند کرتے ہیں۔