Aaj TV - Pakistan

کراچی کے تین نوجوانوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا
کراچی کے تین نوجوانوں کو کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا ہے، ڈاکوؤں نے نوجوانوں کو زنجیروں سے باندھ کر ویڈیو اہل خانہ کو بھیج دی۔

ڈاکوؤں نے ہر نوجوان کی رہائی کے لیے بیس لاکھ روپے تاوان طلب کیا ہے۔

نوجوانوں میں سے دو آپس میں کزن ہیں، جن کے اغوا کا مقدمہ تھانہ رضویہ سوسائٹی میں درج کرلیا گیا ہے۔

دھند کے باعث کنٹینر کی کار کو ٹکر، ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق تمام نوجوان وحید آباد گلبہار کے رہائشی ہیں اور آن لائن صوفہ کارپٹ کلیننگ کا کام کرتے ہیں۔

تینوں دو جنوری کی شب گھوٹکی روانہ ہوئے تھے۔ ڈاکوؤں نے  آن لائن سستی گاڑی بیچنے کے ذریعے ان نوجوان کو ٹریپ کیا تھا۔