Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں آپریشن، 4 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں آپریشن کیا ہے، جس کے نتیجے میں چار دہشت گرد مارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سپن وام میں خارجیوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے کامیابی سے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اس دوران فائرنگ کے تبالے میں چار خارجی مارے گئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران ہتھیار، گولیاں اور دھماکہ خیز مواد برآمد کیا گیا۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ  ہلاک خوارج سیکیورٹی فورسز اور بے گناہ شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں ممکنہ خارجیوں کے خاتمے کیلئے کلیئرنس آپریشن کیا جارہا ہے، سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پُرعزم ہیں۔