Aaj TV - Pakistan

اپوزیشن رہنماؤں کا نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے کمیٹی کی تشکیل کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو خط لکھ کر اس ضمن میں پارلیمانی کمیٹیکی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے اپنے خط میں لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 215 ایک کے تحت موجودہ چیئرمین الیکشن کمیشن آف پاکستان سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت 26 جنوری 2025 کو ختم ہو رہی ہے۔

اپنے 12 شہدا کا ذکر کیا تھا، مزید 2 زخمی جاں بحق ہو چکے، بیرسٹر گوہر

انہوں نے لکھا کہ ’آئین کے آرٹیکل 213 (2 اے) اور (2 بی) کی تکمیل کی غرض سے آپ سے درخواست کی جاتی ہے کہ چیئرمین الیکشن کمیشن کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دیں تاکہ چیئرمین الیکشن کمیشن کی بروقت آئینی تقرری ممکن بنائی جاسکے۔‘

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ موجودہ چیئرمین الیکشن کمیشن سکندر سلطان راجہ کی مدت ملازمت 26 جنوری 2025 کو ختم ہو رہی ہے۔ ’وہ اپنے عہدے کی بدنامی کا باعث ہیں۔‘

کل تحریری مطالبات پیش کریں گے، پھر حکومت کی مرضی وہ مذاکرات چلانا چاہتی ہے یا نہیں، سلمان اکرم راجہ

دوسری جانب سینیٹ میں قائد ایوان پی ٹی آئی کے سینیٹر شبلی فراز نے بھی اس ضمن میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھتے ہوئے الیکشن کمیشن کے سربراہ کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کی درخواست کی ہے۔

پی ٹی آئی کے سینیٹرشبلی فراز کا کہنا ہے کہ آئینی تقاضا پورا کرتے ہوئے پارلیمانی کمیٹی کی بروقت تشکیل چیف الیکشن کمیشن سمیت بلوچستان اور سندھ کے ارکان کی نامزدگی کو آئین کے مطابق ممکن بنائے گی۔