Aaj TV - Sports

آئی سی سی کی نئی پلیئرز رینکنگ، ون ڈے کرکٹ کا نمبر ون بیٹر کون؟
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی، ون ڈے بیٹرز میں پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کی بادشاہت برقرار ہے۔

تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی، جس میں فخر زمان نے سائیڈ لائن ہونے کے باوجود ایک درجہ ترقی کرلی، کئی ماہ سے ایکشن میں نظر نہ آنے کے باوجود فخر زمان 623 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی پاکر 17ویں نمبر پر پہنچ گئے۔

ٹیسٹ رینکنگ میں امام الحق، محمد رضوان اور صائم ایوب نے اپنی پوزیشنز برقرار رکھی اور بالترتیب 20، 22 ، 23ویں نمبر پر رہے۔

ایک روزہ میچ کی بات کی جائے تو رینکنگ میں بابر اعظم کا پہلی پوزیشن پر قبضہ برقرار ہے جبکہ اس فہرست میں بھارت کے روہت شرما، شبمن گل اور  ویرات کوہلی بالترتیب دوسرے، تیسرے اور چوتھے نمبر  پر  براجمان ہیں۔

آسٹریلیا کیخلاف تاریخی فتح کے بعد شاہین شاہ آفریدی ون ڈے کے نمبر ون بولر بن گئے

ون ڈے بولنگ رینکنگ میں حارث رؤف 585 پوائنٹس کے ساتھ 18ویں نمبر پر آئے جبکہ نسیم شاہ ترقی کے بعد 50 ویں، وسیم جونیئر 2 درجے ترقی کے بعد 59 ویں پوزیشن پر آگئے جبکہ محمد نواز 72 ویں نمبر پر بدستور موجود ہیں۔

شاہین آفریدی ایک درجہ تنزلی کے بعد تیسرے سے چوتھے نمبر پر پہنچ گئے جبکہ اُن کی جگہ سری لنکا کے مہیش تھیکشانا نے لے لیا۔

افغانستان کے راشد خان اور بھارت کے کلدیپ یادو بدستور پہلی اور دوسری پوزیشن پر ہیں۔

ٹی 20 رینکنگ

ٹی ٹوینٹی میں بابر اعظم 6 درجہ ترقی کے بعد اپنے ساتھی اور وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے اور چھٹے نمبر پر موجود ہیں جبکہ صائم ایوب کی 57 ویں پوزیشن برقرار رہی۔

رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے، انگلینڈ کے فل سالٹ دوسرے جبکہ بھارت کے تلک ورما تیسرے نمبر پر رہے۔

ون ڈے رینکنگ میں صائم ایوب نے لمبی چھلانگ لگادی

ٹی 20 رینکنگ میں شاہین آفریدی ترقی کے بعد 21 ویں نمبر پر جگہ بنانے میں کامیاب رہے جبکہ حارث رؤف اور عباس آفریدی تنزلی کے بعد 29 ، 44 نمبر پر آگئے۔