Aaj TV - Sports

شعیب ملک اور ثناجاوید کی شادی کی پہلی سالگرہ، نئی تصاویر جاری
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کی نئی تصاویر جاری کردی ہیں۔

شعیب اور ثنا کی شادی گزشتہ برس جنوری میں ہوئی تھی، جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا، جوڑے نے دو تصاویر شیئر کیں اور پوسٹ کے کیپشن میں ’الحمداللہ‘ لکھا اور ساتھ ہی قرآن شریف کی آیت لکھی۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کرلی

اپنی شادی کو ایک سال مکمل ہونے پر ثناجاوید نے شادی کی مختلف تقریبات کی کچھ تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔

عائشہ سے ثانیہ اور پھر ثناء: کیا یہ شعیب ملک کی تیسری شادی ہے؟

اداکارہ نے کیپشن میں لکھا ’شادی کا ایک سال مبارک ہو میری محبت، زندگی آپ کے ساتھ انتہائی خوبصورت ہے‘۔

شعیب ملک کی دوسری شادی کی خبر کے بعد ثانیہ نے کیا شیئر کیا؟

تصاویر میں نکاح کی تقریب کے علاوہ مایوں کی تقریب کی تصویر بھی شامل ہے، جس میں شعیب اور ثنا نے گیندے اور سفید پھولوں کا ہار پہنا ہوا ہے۔

شعیب ملک نے ثانیہ مرزا کو طلاق دینے پر کتنے بھارتی روپے دیئے؟

تصاویر میں ثنا جاوید کے ہاتھوں اور پاؤں پر مہندی لگی ہے جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ شادی سے ایک دو دن پہلے لی گئی تصویریں ہیں۔

واضح رہے کہ جوڑے کی شادی 17 جنوری 2024 کو کراچی میں ہوئی تھی۔