Aaj TV - Sports

ملتان ٹیسٹ: خراب روشنی، دھند کے باعث پہلے روز کا کھیل ختم
ملتان میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل خراب روشنی اور دھند کے باعث جلدی ختم ہوگیا، قومی ٹیم نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 143رنز بنائے۔

ملتان میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف آغاز میں ہی قومی ٹیم مشکلات کا شکار ہوگئی جب اس کے 46 رنز پر 4 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے، تاہم محمد رضوان اور سعود شکیل نے 5 ویں وکٹ پر 97 رنز کی شراکت داری قائم کرکے ٹیم کو مشکلات سے نکالا، دونوں کھلاڑیوں نے نصف سینچریاں بنائیں۔

پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ جیتنے کیلئے منصوبہ بنالیا

کپتان شان مسعود 11، ڈیبیو کرنے والے محمد ہریرہ 6، بابر اعظم 8 اور کامران غلام 5 رن بنا کر آؤٹ ہوئے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز نے 3 کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔

پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان ہوگیا

ٹیسٹ کے پہلے روز دھند کے باعث میچ کا آغاز تاخیر ہوا، قومی ٹیم کی جانب سے محمد ہریرہ ٹیسٹ میچ کرکٹ میں اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شان مسعود کا کہنا تھا کہ پہلی اننگز میں اچھا اسکور کر کے آخری اننگز میں ویسٹ انڈیز پر دباؤ ڈالیں گے۔