Aaj TV - Pakistan

اعلیٰ عدلیہ میں جاکر بھی یہ فیصلہ ختم نہیں ہوگا، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے  کہا کہ حکومت اور پی ٹی آئی والے دونوں چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی جیل میں رہیں۔

سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ بدنصیبی ہے کہ بانی پی ٹی آئی اس دو راہے پر کھڑے ہوگئے ہیں ، بانی پی ٹی آئی نے 2018 سے پہلے ایسے کوئی کام نہیں کئے تھے۔

انہوں نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ میں جاکر بھی یہ فیصلہ ختم نہیں ہوگا۔ 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس اوپن اینڈشٹ کیس تھا. کل بھی کہا تھا بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کو سزائیں ہوں گی۔

فیصل واوڈا نے پی ٹی آئی دھرنے کو ڈرامہ قرار دے دیا

اب گنڈاپور نہیں ، بی بی گرفتار ہوں گی ، فیصل واوڈا

سینیڑ فیصل واوڈا نے کہا کہ شہزاد اکبر کو بھی برطانیہ کابینہ کی منظوری کے بغیر بھیجا گیا، این سی اے نے کہا تھا کہ یہ پیسہ پاکستان کا ہے، اس معاملے میں مذہبی کارڈ کھیلنے کی شرمناک کوشش کی گئی، بندلفافہ جب لایا گیا تو وہ اس وقت بھی ایجنڈے کا حصہ نہیں تھا۔

حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے انھوں نے پیش گوئی کی آج سے مذاکرات رک جائیں گے یہ ڈرامہ اور مذاق ہے اور 20 جنوری کو ٹرمپ کارڈ نہیں آئے گا یہ لیٹ جائیں گے۔

سینیٹر نے مزید کہا کہ اعلیٰ عدلیہ میں بھی جاکر یہ فیصلہ ختم نہیں ہوگا، بانی کو اندر رکھنےوالے آدھے لوگ وہی ہیں جو ان کیخلاف بیان دے کر آئے ہیں ، 20جنوری سے امید لگانے پر انھیں مایوسی ہوگی۔