Aaj TV - Pakistan

بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے ہڑپ کرگئے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے ہڑپ کرگئے۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے 190 ملین پاﺅنڈ میگا کرپشن کیس کے حوالے سے ’ایکس‘ پر پیغام میں کہا کہ 5 قیراط ہیرے کی انگوٹھیوں کا بشریٰ بی بی سے معلوم ہوا، پہلے کبھی نہیں سنا کہ 5 قیراط ہیرے کی انگوٹھی بھی ہوتی ہے؟

عمران خان کو سزا مکافات عمل ہے، 190 ملین پاؤنڈز پاکستانی عوام کے تھے، خواجہ آصف

انہوں نے کہا کہ بانی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے فرح گوگی کے ساتھ مل کر لوٹ مار کی، اب بانی پی ٹی آئی کہہ رہے ہیں کہ وہ سیرت پر چل رہے تھے۔

القادر ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا، حکومت کا مؤقف سامنے آگیا

وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی قوم کے 80 ارب روپے کھا گئے، 190ملین پاﺅنڈ کی رقم سے انہوں نے لاہور میں گھر بنایا۔

اعلیٰ عدلیہ میں جاکر بھی یہ فیصلہ ختم نہیں ہوگا، فیصل واوڈا

ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایک بھی شخص بانی پی ٹی آئی کا ذریعہ آمدن نہیں بتاسکا، عدالت نے 190 ملین پاﺅنڈ کیس میں شریک ملزمان کو اشتہاری ڈیکلیئر کیا ہے۔