Aaj TV - News

پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان، آئی ایم ایف کی آؤٹ لک رپورٹ جاری
رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 3 فیصد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف نے نئی ورلڈ اکنامک آئوٹ رپورٹ لک جاری کردیا۔

آئی ایم ایف کی نئی ورلڈ اکنامک آئوٹ رپورٹ میں اگلے مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی 4 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد رہ سکتی ہے، آئندہ مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد رہنے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.7 فیصد رہے گی، آئندہ مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق چین کی معاشی ترقی 4.6 فیصد متوقع ہے، اسی طرح آئندہ مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی ہے۔

عالمی رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6 فیصد رہنے کا امکان جبکہ آئندہ مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔