Aaj TV - Pakistan

آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نمو کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔

آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کیا ہے، جس میں رواں مالی سال کیلئے پاکستان کے معاشی شرح نمو کے تخمینے پر نظرثانی کرتے ہوئے اسے 3.2 فیصد سے کم کرکے 3 فیصد کردیا گیا ہے۔

آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں رواں مالی سال پاکستان کے معاشی شرح نمو کا ہدف حاصل نہ ہونے کا تخمینہ لگایا ہے، لیکن ساتھ ہی گزشتہ سال کے مقابلے معاشی شرح نمو میں اضافے کی پیشگوئی بھی کی ہے۔

معاشی چیلنجز کے باوجود پاکستان معاشی استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے، ورلڈ اکنامک فورم

آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال معاشی شرح نمو 4 فیصد رہنے کی پیشگوئی ہے جب کہ گزشتہ مالی سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد تھی۔

آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو 3 فیصد رہنےکا امکان ہے جب کہ پاکستان نے رواں مالی سال کیلئے معاشی شرح نموکا ہدف 3.6 فیصد مقرر کیا ہے۔

اکتوبر 2024 میں آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کیلئے پاکستان کی معاشی شرح نمو کا تخمینہ 3.2 فیصد لگایا تھا۔

اس کے علاوہ رپورٹ میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال بھارت کی معاشی ترقی 6.5 فیصد رہ سکتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.7 فیصد رہنے کا امکان ہے، جبکہ آئندہ مالی سال امریکا کی معاشی ترقی 2.1 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

پانڈا بانڈ کے زریعے چینی سرمایہ کاروں سے 25 کروڑ ڈالر تک حاصل کرنے کے خواہشمند ہیں، وزیر خزانہ

رواں مالی سال چین کی معاشی ترقی 4.6 فیصد رہنے کا امکان ہے جبکہ آئندہ مالی سال معاشی ترقی 4.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

اسی طرح رواں مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.6 فیصد رہنے کا امکان ہے اور آئندہ مالی سال برطانیہ کی معاشی ترقی 1.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔