Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو بوسہ دیا، بانی پی ٹی آئی نے مجھے گلے لگالیا، شیخ رشید
سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو ذرا بھی پریشانی نہیں ہے، میں نے بانی پی ٹی آئی کو بوسہ دیا اور انہوں نے مجھے گلے لگایا۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کمرہ عدالت میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی، میں نےعمران خان کو بوسہ دیا، بانی پی ٹی آئی نے مجھے گلے سے لگالیا۔

عمران خان نے جیل سے پیغام دے دیا ، فیصل چوہدری

شیخ رشید کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ آپ سیاست کو سمجھتے ہیں، اللہ بہت بڑا ہے وہی ہماری مدد کرے گا، میں نے کہا کہ ہائیکورٹ سے آپ کو جلد ریلیف ملے گا اور ساتھ ہی ایک شعر’یہ تو چلتی ہے تجھےاونچا اڑانے کے لیے’ بھی کہا۔

عمران خان کو سزا سے پاکستان کے ٹرمپ انتظامیہ سے تصادم کا امکان بڑھ گیا، برطانوی اخبار

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ 190 ملین پاؤنڈ  کیس کے فیصلے پر بانی پی ٹی آئی کو ذرا بھی پریشان نہیں، اگر جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات ختم ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور آرمی چیف کی ملاقات کے بارے میں مجھے کوئی علم نہیں۔

جج صاحب سے بہتر ہمیں سزا کا پتا تھا، فیصلے لکھے ہوئے آتے ہیں اور ان کو سنا دیا جاتا ہے، علیمہ خان

واضح رہے کہ احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کو 14 سال قید بامشقت اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنائی جبکہ دونوں پر بالترتیب 10 لاکھ اور 5 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔