Aaj TV - Pakistan

شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج
کراچی کی مصروف ترین شاہراہ فیصل پر کے الیکٹرک کے ستائے شہری نکل آئے، سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کرکے احتجاج شروع کر دیا۔

پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر ایف ٹی سی فلائی اوور کے اطراف کے علاقوں کے رہائشی افراد کے الیکٹرک کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

پانی اور بجلی کی بندش پر احتجاج، شہریوں نے واٹر ٹینکرز کے والو کھونے شروع کردئے

مظاہرین کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے چار روز سے بجلی بند کی ہوئی ہے، وفاقی اور سندھ حکومت معاملے کا فوری نوٹس لے کر بجلی کی جلد فراہمی یقینی بنائے۔

شہر شہر پانی و بجلی کی عدم فراہمی پر خواتین اور بچوں کا احتجاج

پولیس کے مطابق شہریوں کے احتجاج کے باعث  شاہراہ فیصل پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا ہے، جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔