Aaj TV - World

لندن : شریف برادران کو قتل کی دھمکیاں دینے والا ملزم گرفتار
لندن میں اسکاٹ لینڈ پولیس نے وزیراعظم شہبازشریف اور سابق وزیر اعظم سربراہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نوازشریف کو قتل کی دھمکیاں دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

ملزم گلفام ٹک ٹاک بنا کر شریف برادران کو قتل کی دھمکی دیتا تھا، ملزم کی جانب سے ٹک ٹاک اکائونٹ پر ایون فیلڈ پر پتھراؤ کی بھی وڈیو ڈالی گئی تھی۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے رہنما خرم بٹ نے ملزم کی ٹک ٹاک اسکاٹ لینڈ پولیس کے حوالے کئے تھے، جس کے بعد پولیس نے چارروز قبل ملزم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

ذرائع کے مطابق اسکاٹ لینڈ پولیس نے ملزم کو آج گرفتارکرلیا، ملزم گلفام حسین پی ٹی آئی کا سپورٹر تھا۔