Aaj TV - Technology

یوٹیوب میوزک صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرانے کو تیار
یوٹیوب میوزک پلیٹ فارم پر ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے صارفین فنکار کے پیچز سے براہ راست گانوں کے پریویو دیکھ سکیں گے جو صارفین کے تجربے کو بہتر کرے گا۔

سب سے پہلے 9 ٹو 5 گوگل کی جانب سے رپورٹ کی جانیوالی اپ ڈیٹ کے مطابق آرٹسٹ کی سائٹس پر کمپنی نے ایک ’سیمپلز‘ بٹن شامل کیا ہے۔

جب اس بٹن کو دبایا جاتا ہے تو مخصوص فنکار کی مختصر ویڈیو کلپس کھل جاتی ہیں۔ اس طرح سامعین البمز میں داخل ہونے سے قبل اس طرح میوزک جونرا اور ویڈیو دیکھ سکیں گے اور فیصلہ کر سکیں گے۔

اس خصوصیت کی وضاحت کرتے ہوئے یوٹیوب میوزک نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ سیمپلز ’فنکار، ویڈیو اور گانے کے احساس کی ایک جھلک پیش کرتے ہیں۔ یہ سامعین کے لئے ایک آسان شکل ہے کہ وہ پورے ٹریک کو سنے بغیر کسی فنکار کی موسیقی کو محسوس کریں۔