Aaj TV - Pakistan

کراچی میں 24 جنوری سے سردی میں اضافہ ہوگا یا نہیں، اہم پیشگوئی کردی گئی
کراچی میں بلوچستان کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، اتوار کو کم سے کم پارہ گزشتہ روز کے مقابلے میں 4.3 ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا، پیر کو پارہ 9 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ منگل کو تیز ہوائیں چل سکتی ہیں، جس کے باعث 24 جنوری سے سردی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

بلوچستان میں چندروز قبل داخل ہونے والے کمزور شدت کے مغربی سلسلے جبکہ ہفتے کی شب داخل ہونے والے نئے طاقتور مغربی سسٹم کے زیر اثر اتوار کی صبح شہر قائد میں یخ بستہ ہوائیں چلنے کے نتیجے میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔

صبح کے وقت کم سے کم درجہ حرارت گزشتہ روز کے مقابلے میں 4.3 ڈگری کمی سے 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا، سرد ہوائیں چلنے کے سبب سردی کی شدت اصل درجہ حرارت سے زائد محسوس کی گئی، اتوار کی صبح دھند چھانے کی وجہ سے حد نگاہ 6 کلومیٹر سے کم ہوکر ڈھائی کلومیٹر ریکارڈ ہوئی۔

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پیرکو کم سے کم پارہ دوبارہ سنگل ڈیجیٹ میں 9 ڈگری ریکارڈ ہوسکتا ہے جبکہ آئندہ کئی روز تک شہر میں شمال مشرقی/ مشرقی سمت کی ہوائیں چلنے کی توقع ہے،اس دوران موسم خشک/ راتیں خنک رہنے کا امکان ہے۔

شہر قائد میں کم از کم درجہ حرارت 10.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ،

ملک میں شدید سردی کی لہر، کراچی میں درجہ حرارت 9 ڈگری تک گرنے کا امکان

کراچی میں اب ٹھنڈ کب بڑھے گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

منگل کو شہر میں معمول سے تیز ہوائیں چل سکتی ہیں اور ہواؤں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 40 کلومیٹر تک تجاوز کرسکتی ہے، تیز ہواوں کے سبب شہر کا مجموعی درجہ حرارت (صبح و شام) گرنے کا امکان ہے۔

صوبے کے دیگر اضلاع میں موسم سرد جبکہ تھرپارکر،لاڑکانہ اور عمر کوٹ میں انتہائی سرد رہ سکتا ہے، بالائی اور وسطی اضلاع میں صبح کے وقت دھند چھانے اور حد نگاہ متاثر ہونے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے گذشتہ روز بلوچستان کے راستے پاکستان میں داخل ہونے والے نئے مغربی سلسلے کے زیراثر 24 جنوری سے شہر میں سردی بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔