Aaj TV - Pakistan

خیبرپختونخوا: نگران دور حکومت میں بھرتی سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کیلئے بل تیار
نگران دور حکومت میں بھرتی 16 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کرنے کے لیے بل تیار کرلیا گیا ہے جو آج کیبرپختونخوا اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

خیبرپختونخوا اسمبلی میں سرکاری ملازمین سے متعلق بل 2025 ایجنڈے میں شامل  ہے۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بل کے تحت نگران دور میں بھرتی ملازمین کو ہٹانا ہے، نگران حکومت کے دوران غیر قانونی طور پر بھرتیاں کی گئی تھیں۔

بل کے مطابق متعلقہ ادارے اس ضمن میں بل پاس ہونے پر نوٹیفیکیشن جاری کریں گے، نوٹیفیکیشن کے تحت غیرقانونی بھرتی ہونے والے ملازمین کو ہٹایا جائے گا۔

بل میں کہا گیا ہے کہ اگر کہیں پر کوئی قانونی پیچیدگی آڑے آئی تو کمیٹی میں ان کا جائزہ لیا جائے گا،۔

اس حوالے سے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کی سربراہی میں 6 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، جس میں ایڈووکیٹ جنرل اور لاء سمیت محکمہ خزانہ، انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں کے سیکریٹریز شامل ہوں گے، کمیٹی کا فیصلہ تمام متعلقہ افراد پر لاگو ہوگا۔