Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا جس میں وہ کامیاب ہوگئی، خواجہ آصف
وفاقی وزیر دفاع اور وزیر برائے ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے تصدیق کردی کہ ان کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے بحال ہوگئے ہیں، ان کا مقصد اسٹیبلشمنٹ تک پہنچنا تھا اور وہ اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

پیر کو پارلیمنٹ میں ایرانی مسلح افواج کے وفد سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم اندرونی معاملات پر بالکل ویسے ہی کوئی بیرونی دباؤ نہیں لیں گے جیسے اُنہیں اپنے اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں ہے، اگر عمران خان کی رہائی کا کوئی مطالبہ بیرون ملک سے آیا تو پاکستان اپنے مفادات کو سامنے رکھ کر فیصلے کرے گا۔

انہوں نے بتایا کہ نواز شریف اور شہباز شریف آپس میں بھائی ہیں، بھائیوں میں ملاقات ہوتی رہتی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ جب مذاکرات شروع ہوئے تو اُن کے خلاف مقدمہ چل رہا تھا اور گواہیاں بھی ہوچکی تھیں۔ انہوں نے خود کہا ہوا ہے کہ کیس کا فیصلہ مذاکرات پر اثر انداز نہیں ہوگا، سیاست میں مذاکرات ہوتے رہتے ہیں۔

‏مذاکرات اچھی بات ہیں مگر عمران خان کی گارنٹی کون دے گا، خواجہ آصف

رہنما ن لیگ نے مزید کہا کہ اگر اسٹیبلشمنٹ سے رابطے بحال ہو گئے ہیں تو پھر ہمارے ساتھ مذاکرات کی کیا ضرورت ہے۔ پی ٹی آئی کا مقصد تھا کہ اسٹیبلشمنٹ تک پہنچے وہ پہنچ گئے ہیں۔

وزیر دفاع سے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات

قبل ازیں وزیر دفاع خواجہ آصف سے ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات ہوئی۔

خواجہ آصف نے کہا کہ دونوں دوست ممالک صدیوں پرانے مذہبی اور ثقافتی رشتوں میں بندھے ہیں،  پاکستان اور ایران کے خوشگوار اور برادرانہ تعلقات ہیں، ہمارے دو طرفہ تعلقات تمام شعبوں میں مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

ایک شخص ہم سے ہاتھ ملانا نہیں چاہتا تھا مگر یہ تبدیلی کس طرح آئی، خواجہ آصف کا سوال

پی ٹی آئی خود مذاکرات کیخلاف ہے، اس ماحول میں کیسے بات چیت ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

ملاقات کے دوران مشترکہ بارڈر مینجمنٹ سمیت مختلف شعبوں میں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا جبکہ دونوں اطراف نے مستقبل میں مشترکہ مفاد کے شعبوں میں تعاون کو بڑھانے کا عزم کیا۔