Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجراء ہوگیا
پنجاب میں سب سے بڑی کاروبار فنانس اسکیم کا اجراء ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار اسکیم کے تحت 84 ارب روپے سے زائد مختص کئے گئے ہیں، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب آسان کاروبار کارڈ اسکیم کے لئے 48 ارب روپے سے زائد مختص ہیں۔ آسان کاروبار فنانس سکیم کے تحت 36 ارب روپے سے زائد کے بلا سود قرضے فراہم کئے جائیں گے، اسکیم میں 10 لاکھ سے 3 کروڑ روپے کے بلاسود قرضے دیئے جائیں گے۔

آسان کاروبار فنانس اسکیم کے تحت قرض 5 سال کی آسان قسطوں میں واپس کیا جائے گا۔ اس اسکیم میں  25 سے 55 سال تک کے مرد و خواتین، ٹرانسجینڈر، سپیشل افراد قرض کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔

قرض لینے کیلئے ایکٹیو فائلر ہونا ضروری ہے، اسکیم کیلئے گھر بیٹھے آن لائن درخواست کے لئے ویب پورٹل پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔

اسٹارٹ اپ اور چھوٹے کاروبار کیلئے 10 لاکھ تک بلاسود قرض دیئے جائیں گے، آسان کاروبار کارڈ کے تحت قرض 3 سال میں آسان اقساط میں ادا کیا جا سکتا ہے۔

پنجاب کے رہائشی مرد و خواتین، ٹرانسجینڈر اور سپیشل افراد آسان کاروبار کارڈ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں، کارڈ کے لئے خام مال کی خریداری پر وینڈر کو ادائیگی کی جاسکے گی، کارڈ کے ذریعے سرکاری فیس، ٹیکس اور یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی ممکن ہوگی، کارڈ کے ذریعے25فیصد تک کیش بھی نکلوایا جا سکتا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو خود روزگار کی طرف گامزن کرنا چاہتے ہیں،  تعلیم کے بعد روزگار کے مواقع فراہم کرنا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے، پنجاب کا ہرنوجوان معیشت کی بہتری میں بھرپور کردار ادا کرے گا، اس پروگرام کے ذریعے معیشت میں بہتری اور برآمدات میں اضافہ ممکن ہوگا۔