Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کی درخواست پر آئی سی سی کا سخت مؤقف سامنے آگیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس پاکستان میں کھیلی جانے والی چیمپئینز ٹرافی کے لیے کٹ استعمال ہونے والے لوگو سے میزبان ملک کا نام ہٹانے کی بھارتی درخواست پر اپنا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کی جرسی پر ’پاکستان‘ لکھا جائے گا۔

آئی سی سی ذرائع نے دوٹوک الفاظ میں واضح کیا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی میں شریک تمام ٹیمیں اپنی جرسیوں پر ٹورنامنٹ کے لوگو کے ساتھ میزبان ملک کا نام لکھنے کی پابند ہیں۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے سخت موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی بھی ٹیم اپنی جرسیوں پر لوگو آویزاں کرنے میں ناکام رہی تو سخت کارروائی کی جائے گی۔

آئی سی سی کی جانب سے ان رپورٹس کے بعد وضاحت جاری کی گئی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے چیمپئینز ٹرافی کے لیے مبینہ طور پر ٹیم کی جرسی پر ’پاکستان‘ (میزبان ملک کا نام) چھاپنے پر اعتراض اٹھایا ہے۔

چیمپئینز ٹرافی: بھارت کا میزبان ’پاکستان‘ کا نام اپنی جرسی پر لکھنے سے انکار

چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، کون کون کھیلے گا؟

چیمپئنز ٹرافی 2025، بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ بی سی سی آئی نے آئندہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم بھارتی کی جرسی پر پاکستان کا نام درج نہیں کرے گی۔

واضح رہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پہلے پاکستان آکر کھیلنے سے انکار کیا اور پھر چیمپئینز ٹرافی کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے کہنے پر ہائبرڈ ماڈل پر منتقل کردیا گیا تھا جبکہ اس صورت میں پاکستان نے بھی مطالبہ کیا کہ اگر بھارتی ٹیم نہیں آتی تو آئندہ ہونے والے ایونٹس کے لیے بھی یہی ماڈل کو لاگو ہوگا۔

خیال رہے کہ گزشتہ برس بھی ایشیا کپ کے موقع پر بھارت نے تنازع کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی تاہم ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ کے لوگو پر میزبان ملک کا نام درج نہ کرنے کی منظوری دی تھی۔