Aaj TV - Sports

چیمپئنز ٹرافی میں صائم ایوب کا متبادل کون ہوگا؟ ناموں پر مشاورت جاری
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ اور ٹیم میں اوپنر صائم ایوب کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں ان کے متبادل لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے مشاورت جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان ون ڈے اسکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے مشاورت جاری ہے تاہم صائم ایوب کی انجری کے باعث اسکواڈ کا اعلان تاخیر کا شکار ہے۔

صائم ایوب کا فیصلہ ہوگیا تو سہہ فریقی سیریز کی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کھیلے گی، صائم ایوب کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں سلیکٹرز نے متبادل کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق فخر زمان کی اسکواڈ میں شمولیت یقینی ہے جبکہ امام الحق اور حسیب اللہ کے ناموں پر بھی غور جاری ہے جبکہ عبداللہ شفیق کا جگہ برقرار رکھنا مشکل ہے اور عثمان خان کے ڈراپ ہونے کا امکان ہے۔

چیمپئینز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کے اسکواڈ کی تیاری آخری مرحلے میں داخل، کون کون کھیلے گا؟

صائم ایوب کی ٹخنے کی انجری اب کیسی ہے؟ میڈیکل رپورٹ آگئی

محمد رضوان، بابر اعظم، سلمان علی آغا، طیب طاہر اور عرفان خان کی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے، اس کے علاوہ محمد حسنین، نسیم شاہ، شاہین آفریدی، حارث رؤف، کامران غلام، ابرار احمد اور سفیان مقیم بھی اسکواڈ کا حصہ ہو سکتے ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان کے علاوہ چیمپئنز ٹرافی کی تمام ٹیموں نے اسکواڈز کا اعلان کر دیا ہے جبکہ پاکستان بھی آئی سی سی کو ابتدائی اسکواڈ کے نام بھجوا چکا ہے۔

چیمپئنز ٹرافی کے لیے 11 فروری تک حتمی اسکواڈ کا لازمی اعلان کرنا ہے جبکہ پاکستان، جنوبی افریقا اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز کا پہلا میچ 8 فروری کو ہو گا۔