Aaj TV - Pakistan

لاہور: یونیورسٹی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مرکزی ملزم گرفتار
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی زیادتی کیس میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ویمن پولیس اسٹیشن ریس کورس کی جانب سے مرکزی ملزم حسیب کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق مفرور ملزمان طلحہ اور حمزہ کی گرفتاری کے لئے جگہ جگہ چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

پولیس نے کہا کہ متاثرہ طالبہ فاطمہ کا طبی معائنہ کروالیا گیا ہے جس کے بعد رپورٹ میں حقائق واضح ہوجائیں گے۔

لاہور میں نجی اکیڈمی کے پرنسپل کی طالبہ سے زیادتی

پولیس کے مطابق ملزمان نے اجتماعی زیادتی کے دوران برہنہ ویڈیوز بھی بنائیں۔ ملزم حسیب افضل، طلحٰہ خان اور حمزہ نے طالبہ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

طالبہ کی سوشل میڈیا پر حسیب افضل سے دوستی ہوئی تھی۔ ملزمان نے اجتماعی زیادتی کے دوران برہنہ ویڈیوز بھی بنائیں تھیں۔